@user5472004121475: جب شریف آدمی اپنی شرافت چھوڑ دے نا… تو پھر وہ خاموش نہیں رہتا وہ حساب بھی لیتا ہے اور مثال بھی بنا دیتا ہے… 🔥 ہم نے بس عزت کی خاطر برداشت کیا تھا ورنہ جواب دینا ہمیں بھی آتا ہے… لہٰذا حد میں رہو کیونکہ جب ہم بدلتے ہیں تو پھر کہانیاں بدل جاتی ہیں… 🖤😏 #viral #lines #atitude #fypシ #fyypppppppppp