@iam_zeeshan_awan: نا جانے کس بدنصیب کی یہ لاڈلی ہوگی شہزادی ہوگی جو اتنی رات میں بھی سڑکوں پر پیٹ کے خاطر خوار ہو رہی ہے بیچاری ، اللّہ تعالٰی سب بچیوں کے نصیب اچھے کرے 🤲
جس بدنصیب کی یہ لاڈلی ہے اس بدنصیب کا نام پاکستان ہے،،💔
2026-08-21 03:49:13
265
🚶 تنہا لڑکا🚶 :
اللہ پاک سب بہن بیٹیوں کی عزت محفوظ رکھے اور نصیب اچھے کرے سب کے
2026-08-20 18:32:00
117
Zunair Saigol :
location if someone want to support??
2026-08-21 10:08:55
6
KamraNNN :
Allah o Akbar
2026-08-21 23:03:23
0
Altaf Hussain :
اللہ اللہ حکمرانوں کو حساب دینا کتنا مشکل ہوگا حشر میں
2026-08-20 12:07:55
84
Rana Faisal 1122 :
کچھ لوگ بہت سفید پوش اور خوددار ہوتے ہیں۔ ان کو تلاش کریں اور مدد کریں۔
2026-08-19 03:01:19
180
Gul Hasan :
love you brother keep it up
2026-08-20 14:33:03
11
Syed Asif Ali Shah :
سبھی کچھ حکمرانوں سے تو نہیں پوچھا جائے گا۔ ہم بھی اس کے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنے حکمران
2026-08-20 20:36:46
29
Rmaw Fashion :
Location?
2026-08-20 11:47:53
1
Rajpoot. :
دنیا والوں۔ ایسے لوگوں کی مدد کیا کریں اللہ تعآلی بہت خوش ہوتاہے اور 70 گنا زیادہ عطا فرماتا ہے💗👍
2026-08-20 12:40:19
50
𝓤𝓶𝓪𝓻'𝓼❤️🔥 :
ameen suma ameen
2026-08-21 07:02:59
0
موسیٰ جٹ🥰 :
جو اس دنیا میں امیر ہیں وہ امیر تر ہیں اور جو غریب ہیں وہ غریب تر
2026-08-21 10:20:56
13
Muhammad Zubair :
اس قدر دکھ ہوتا ہے کہ کیسے حالات کر دیے گئے ہیں اس ٹائم 🥺🥺🥺🥺
2026-08-21 03:32:24
17
FaysalTanoli :
*"یہ ویڈیو دیکھ کر میری آنکھیں نم ہو گئیں۔ یا اللہ مجھے اتنا رزق دے کہ میں غریبوں کی مدد کر سکوں"* 🤲
2026-08-20 11:28:26
20
Muhammad Asim Ehsaan :
اللہ ہر بیٹی کہ باپ کو بہترین وسیع رزق عطاء فرماۓ آمین اور میں بھی ایک بیٹی کا باپ ہوں اللہ میرے حال پر بھی رحم فرماء اور مجھے بھی رزق میں فراوانی عطاء فرماء آمین
2026-08-13 16:55:40
29
zubair :
اللہ تمام بچیوں کے اچھے نصیب کرے ایسی ویڈیوز دیکھ کر رونا آجاتا ہے روز قیامت اپنے حکمرانوں کا گریبان پکڑیں گے
2026-08-20 16:34:02
10
Asad Ali Arain :
اللہ تعالیٰ سب بچیوں ک نصب اچے کرے
2026-08-20 12:30:23
8
چھوٹے میاں :
یہ ویڈیو دیکھ کر بہت اج آنکھوں نیم ہو گئیں😥😥😥
2026-08-06 12:06:41
27
~ HUm ...... :
دوسروں کی مدد کرنا ظاہر کریں لیکن اپنے آپ کو بلکل بھی مت دکھائیں
الحمدللہ الحمدللہ
یہی تو انسانیت ہےاور
یہی تو ہے حقیقی معنوں میں مستحق و نادار لوگوں کی مدد کرنا
اور اجر بھی اسی کا ملنا ہے
2026-08-21 04:44:32
6
Ch.Asad :
Bhai Allah ap say Razi ho
Salam hain ap ko
2026-06-30 05:57:57
10
Talib Hussain Arain :
ALLAH har beti k bap ko salamti aata farmaen rizk kushada farmaen
2026-08-20 01:16:17
12
itskhan :
اس کے مجرم ہمارے ملک کے صاحب اقتدار ہیں،
2026-08-21 09:36:00
5
Murtaza Awan :
ذیشان بھائی اللہ اپ کا رزق برکتیں عطا فرمائے امین🌹
2026-08-04 08:47:45
9
Salaar malik Malik :
great effat
2026-08-20 10:39:34
3
To see more videos from user @iam_zeeshan_awan, please go to the Tikwm
homepage.