@maomamashop: Why is lint always on my clothes right before I leave? 😭 This little donut roller is a lifesaver. Keeps me looking fresh on the go! Grab yours from the cart below! 🍩 #lintroller #lifehacks #musthaves #travelessentials #cleanwithme

MaomamaGoods
MaomamaGoods
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 30 June 2026 04:27:28 GMT
53
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @maomamashop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ آپ ہر کسی کو خوش نہیں رکھ سکتے آپ جتنا مرضی اچھا بن جائیں کسی نہ کسی کو آپ میں کمی نظر آ ہی جائے گی آپ اپنی خوشیاں قربان کر کے دوسروں کی مسکراہٹ خرید سکتے ہیں مگر بدلے میں ضروری نہیں ہے کہ وہ آپ کی قدر بھی کریں کچھ لوگ صرف تب تک آپ کے اپنے ہوتے ہیں جب تک آپ اُن کی مرضی کے مطابق چلتے رہیں جس دن آپ نے اپنی خوشی اپنی عزت اور اپنے سکون کو ترجیح دی وہی لوگ آپ کو فطرتاً مطلبی انسان کہیں گے اس لیے ہر شخص کو خوش کرنے کی کوشش چھوڑ دیں جو آپ کو سمجھتا ہے اُسے وضاحت کی ضرورت نہیں ہوتی اور جو آپ کی قدر نہیں کرتا اُسے منانے کی ضرورت نہیں ہے اپنوں کو اپنا ضرور سمجھیں مگر اتنا ہی جتنا وہ آپ کو اپنا سمجھتے ہیں رشتے یک طرفہ کوشش سے نہیں۔دونوں طرف کی قدر احترام اور احساس سے زندہ رہتے ہیں لوگوں کی خوشی کے لیے جیتے جیتے آپ اپنا سکون کھو بیٹھتے ہیں اور  سب کو خوش کر کے بھی آپ خالی ہاتھ رہ جائیں گے اسی لیے اپنی قدر کریں اپنی حدود بنائیں اور جہاں محبت یک طرفہ ہو وہاں خاموشی سے فاصلہ رکھنا بھی خود غرضی نہیں ہے بلکہ آپ کی عزتِ نفس مجروح ہونے سے بچ جائے گی۔۔۔💗💐 #foryou #foryoupage #foryouviral #hearttouching #100klikes

About