@ghanu_ki_batyn: کپڑے شوہر کے خون سے رنگے ہوئے، دل و دماغ میں ایک ہی بات چل رہی ہوگی کہ آخر ہمارا قصور کیا تھا، کراچی سے آئی اس فیملی پر بلوچستان کے علاقے دشت میں قیامت برپا لی گئی خدارا بلوچستان جب بھی آئیں بلوچستان میں رہنے والے کسی عزیز یا رشتے دار کے ساتھ آئیں، اب یہاں وہ حالات نہیں کہ کوئی سیاح یا غیر مقامی افراد اکیلا سفر کرسکے۔ "Follow @ghanu_ki_batyn for more quotes" #deep #poetry #fyp #viral #ghanu_ki_batyn