@clingyjuly: Bad Omens Heartopia ver pt. 1 featuring @kku.romii @puspaaaa When you love someone so much that you start ignoring their weird behaviors. Tiqtoq decided to be a b and muted the sound so I had to post it into 2 parts. The 2nd is attached in the comment!!🩷 #heartopia #heartopiagame #heartopiaindonesia #fyp

🍒
🍒
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 30 June 2026 04:40:55 GMT
8449
21
8
4

Music

Download

Comments

kku.romii
kku.romii :
it was closing
2026-06-30 06:39:07
0
clingyjuly
🍒 :
Pt. 2
2026-06-30 04:42:40
0
matchaaaaaa760
sorarietty :
sakitnya di bikin film banget ka?
2026-06-30 05:30:26
0
chiemy_y
・NAURRRa・ :
2026-06-30 04:56:43
0
To see more videos from user @clingyjuly, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب انسان کی زندگی میں بہن نہ ہو تو دل کے کسی کونے میں ایک عجیب سی خاموش کمی ہمیشہ رہتی ہے۔ جیسے عید اور شادیوں کے موقعوں پر جب سب لوگ تیاریوں میں مصروف ہوتے ہیں۔ جب آپ تیار ہو کر آئینے کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو دل چاہتا ہے کوئی ہو جو مسکرا کر کہے
جب انسان کی زندگی میں بہن نہ ہو تو دل کے کسی کونے میں ایک عجیب سی خاموش کمی ہمیشہ رہتی ہے۔ جیسے عید اور شادیوں کے موقعوں پر جب سب لوگ تیاریوں میں مصروف ہوتے ہیں۔ جب آپ تیار ہو کر آئینے کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو دل چاہتا ہے کوئی ہو جو مسکرا کر کہے "رکو، میں تمہاری ایک اچھی سی تصویر لے لیتی ہوں"، کوئی ہو جو آپ کی چوڑیوں کی آواز سنے، دوپٹے کو ٹھیک کرے اور ہنستے ہوئے کہے کہ آج تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو۔ محفلوں اور شام کے وقت بھی ایک عجیب سا احساس ساتھ رہتا ہے۔ جب سب کے پاس کوئی نہ کوئی ہوتا ہے جس کے ساتھ وہ ہنس رہے ہوتے ہیں، سرگوشیوں میں باتیں کر رہے ہوتے ہیں، تب انسان خاموشی سے سب کو دیکھتا رہ جاتا ہے۔ ہونٹوں پر ایک ہلکی سی مسکراہٹ تو ہوتی ہے مگر آنکھوں میں ایک ان کہی سی خالی جگہ ہوتی ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کوئی بہن ہوتی جس سے چھوٹی چھوٹی باتیں بانٹ لیتے، بے وجہ ہنس لیتے، یا صرف خاموش بیٹھ کر بھی دل ہلکا محسوس ہوتا۔ یہ کمی ہمیشہ شور نہیں مچاتی، مگر زندگی کے کچھ لمحوں میں بہت گہری ہو جاتی ہے۔ جیسے دل کے اندر کوئی جگہ ہو جو کبھی بھری ہی نہ گئی ہو #ViralVideo #trendingvideo #SoulSearching #ayeshaoffical #foryou

About