اپنــــے دل کو خود ہی آباد کرو اے دلِ غمگین ۔۔۔❤️🔥🫥
اُجڑے ہوئے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا۔۔۔۔🖇️🥀
2026-06-30 08:36:44
50
🦋 𝒔𝑎𝑑 ℎᵒⁿ𝘦𝘺 🦋 :
ہم جس شخص کے پیچھے روتے رہے 🥹
وہ کسی اوور کے نیچے سوتے رہے 🤌
2026-07-10 09:29:38
16
✨♔〘🥺یک تنہا🥀 〙♔✨ :
انتظار کا مللب ان سے پوچھو جن کو پتہ ہو🥹
کہ ملنا نصیب میں نہیں ہے پھر بھی عشق کر بیٹھے ہیں ہم 🥹🥀
2026-06-30 15:23:28
28
🫀 جوڑا کہتے ہیں🫀 :
@🫀 جوڑا کہتے ہیں🫀:@
🌸:محبت وہ ہے جو اللہ نے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے کی۔۔۔
اور محبت وہ ہے جو ہمارے پیغمبروں نے اللہ سے کی ۔۔۔
اور محبت وہ ہے جو ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اپنی امت سے کی۔۔۔
❤️🫀🤌🏻✨
2026-07-15 07:47:51
12
C M SAHAB☠️ :
🦋:ایسے نہیں ججتی شاعری لبوں پر
شاعر بننے کہ لیے محبوب گوانا پڑھتا ہے💔🥺
2026-07-02 15:26:36
10
Khan Zada :
جب پہلے با تم نے دیکھا ہماری طرف
ہم آنکھو پے پوری زندگی گوا بیٹے
2026-06-30 05:04:50
8
اجنبی🎭 :
وہ میرا تھا مجھے یقین تھا
وہ جھوٹ تھا مگر حسین تھا
2026-06-30 09:40:33
11
❤️🔥IßMAIŁ👿 :
سہ ارمانونہ بہ نیمگڑی ھم وی 😩
مڑا دنیا دہ سہ جنت ھو نہ دے ❤️🩹
2026-06-30 16:05:24
5
اَناپرست لڑکا🔥⚜️ :
*کســـــی کو کـــــیا حاصـــــل ہوگا ہمیـــــں یاد کـــــرنے سے*
*پاگـــــل*❣️🦋
**ہم تو عام سے انســـــان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہیں* 💔😞🥹🫵💯
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ ATS شھاب♥️🦋❉্᭄͜͡*
2026-06-30 15:39:00
8
꧁ད AbubakarOnTop ཌ꧂ :
🤗:تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر
جب تم ملے تو الفاظ نہ ملے
اور جب الفاظ ملے تو تم نہ ملے
2026-06-30 18:15:28
10
HAFIZ FATIH JUI :
محبت ہو بھی جائے تو کھبی اظہار مت کرنا
یہ دنیا سچھے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے
2026-07-15 19:02:01
6
4👀6 :
❤️: اے دل
کاش تم نے کبھی نا فرمانی نہ کی ہوتی
کاش تم نے رضاۓ الٰہی کے علاوہ کسی اور شے کی چاہ نہ کی ہوتی❤️🩹
2026-06-30 06:27:19
5
**ملک اکبـــــــــر کہتے ہیں** :
ہم نے کہا بھول تو نہیں جاؤ گے
اُس نے کہا تم یاد کب تھے 💔😭😔🥀
2026-06-30 14:08:44
6
꧁𓊈𒆜Kashif𒆜𓊉꧂ :
کے عشق ھوا نادانی مین
اب تڑپ رھا ھوں جوانی مین😓💔
2026-07-04 18:08:48
3
🍂🍁 :
🥀محبت کرنی ہے 🫶 تو رب العالمین سے🫶 کرو اور 🍂یہ دنیا کی محبت✨ غم کے علاؤہ کچھ نہیں دیتی 💌🥀 ہم ہار گئے یار🥀
2026-07-03 08:25:35
3
❤️🩹 𝐀𝐒𝐀𝐃 𝐉𝐀𝐍𝐈 ❤️🩹 :
یکطرفہ محبت انسان کو بہت تکلیف دیتا ہے یار 💔🥺
2026-07-01 16:59:29
2
🙌Shan🫶bhai👑313✌️ :
تُمہیں بھول پانا میرے بس میں نہیں ہے!!
کیونکہ کچھ لوگ یادوں میں نہیں سانسوں میں بس جاتے ہیں۔
وقت سب کچھ بدل دیتا ہے چہرے راستے فاصلے مگر وہ احساس نہیں بدلتاجو کسی ایک وجود سے جڑ جائے
میں خاموش ہو جاؤں تو یہ مت سمجھنا کہ محبت کم ہو گئی ہے
بس درد نے بولنے کی اجازت نہیں دی تم اگر کبھی خود کو تنهامحسوس کرو تو یاد رکھنا
کہ کہیں کوئی دل ہے "جو آج بھی تُمہارے نام سے دھڑکتا ہے اور جس کے لیے تُمہیں بھول جانا ممکن ہی نہیں۔
2026-07-04 03:54:13
3
乃ROKEN💔🥹 :
جس گهر کی بنیاد تیرے نام سے رکھی تھی،
اس کی ہر اینٹ سے تیری خوشبو آتی تھی،
تُو گیا تو وہ گهر قبر بن گیا میرے لیے،
اب اس ویرانے میں صرف آنسو رہتے ہیں 🏚️😭
2026-06-30 23:17:55
2
🥀khan Baloch🦋 :
🌹جس درد سے ہم گزرے ہیں💔.
🥀اگر تم گزرتے تو اس دنیا سے ہی گزر جاتے✨
2026-07-01 14:44:39
2
hazel khan :
ma buhat dar tak daikhti rahi tumhe tum ay hi nhi taswer sa bahir 😭😭😭😭
2026-07-01 14:27:41
2
🥀اِحاد🍂ارمانی🥀 :
💔 :جن کا ملنا قسمت میں نہ ہو
ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے 💔🫂
2026-07-15 20:23:52
3
* 🔥امین ہراج🔥 * :
ہم نے بھی پیار کیا تھا❤️تھوڑا نہیں بےشمار کیا تھا💔
ہماری تو زندگی اجڑ گئی 🤫
جب اس نے کہا میں نے تو مزاق کیا تھا😭
2026-07-21 21:01:44
3
👑.𝗠. 𝗔𝗙𝗭𝗔𝗟.👑 :
:میں نے کہا تمہارے بعد میرا کیا ہو گا🥺
اس نے کہا لاوارث اکثر مرجھایا کرتے ہیں 🥀
2026-07-01 07:14:27
2
🔥 KHAN FF 🔥 :
iahq Thu hota he 1 tarfa ha Jo dono traf se hu OSY Kismat kihty ha 🥺
2026-07-01 06:29:06
2
〆͎𓆩•𝗧𝗛عː͢𝗬𝗔𝗥𝗔𝗠•𓆪🍷 :
کسی نے پوچھا!!
جب تُم ٹوٹے تھے
درد ہوا تھا کیا !
میں نے جواب دیا !!
توڑنے والا اِتنا خوش تھا !
کہ ہم اپنا درد ہی بھول گئے!
🥹🖤🥀
2026-06-30 20:01:08
2
To see more videos from user @zehni.mareez128, please go to the Tikwm
homepage.