@bezuban_dard: کچھ چیزیں، کچھ انسان، کچھ خواہشیں ہمیشہ لا حاصل ہی رہتی ہیں آپ ان کے لیے روئیں، چیخیں، چلائیں وہ آپ کو کبھی نہیں ملتیں شاید ان کا لا حاصل ہونا ہی ہمارے مقدر میں لکھ دیا گیا ہے اور لاحاصل کے پیچھے بھاگتے بھاگتے نا جانے ہم کتنے اُن خوبصورت لمحوں کو بھی لاحاصل کے تختے پر لٹکا دیتے ہیں جو ہمارے ہاتھ میں ہوتےہیں جن کو جی کر ہم زندگی کے لئے یاد گار لمحوں کو اکھٹا کر سکتے ہیں #poetry #vintage_vibes