@gulnawazabbasi86: پیری مریدی میں پیر نہیں بلکہ مرید مشکل کشا ہوتا ہے، کیونکہ مرید کہ دیے گئے نذرانے سے پیر کی ساری مشکلات دور ہو جاتی ہیں، گھر کے سارے اخراجات مرید کے سر پر ہوتے ہیں۔#murreehills #beauty #everyonehighlights #foryoupage❤️❤️ #followerseveryonehighlights