@alina.noor723: اور جس نے یہ درود پڑھ لیا ،،!! 🌸✨ جَزَى اللَّهُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا هُوَ أَهْلُهُ 2 روایتیں ہیں ،، 🥰کہ 70 سال تک ،، 🩶 ملا ئکہ اُس کے ثواب کو لگھتے رہیں گے لکھتے لکھتے تھک جائیں گے ،، 🫶🏻 دوسری روایت ہے ،، 🤌🏻 کہ 1000 ملا ئکہ ،، 🌸 اُس کے ثواب کو 70 سال تک لکھتے رہیں گے ،، ✨ لکھتے لکھتے تھک جائیں گے اس کا ثواب ختم نہیں ہوگا ،،!! 🤎🥀 #alinanoor723 #growmyaccoun #unfreezemyaccount #foryourpage #likevedios🥰💗🤌シ゚