@aniii201: حضرت علیؓ فرماتے ہیں اس شخص کے ساتھ رہو جو کہے کہ اؤ اس کا کوئی حل نکالیں ، ہم اپنا رشتہ نہیں کھو سکتے ، اس شخص کے ساتھ نہیں جو کہے کہ ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی۔#الحمدالله_علی_کل_حا ل#صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #🕋🤲 #💔🥀 #اٹک ہرو پل