کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا
بڑی شدت سے مانگتی ہوں کہ اللّٰہ مجھے وہ عطا کردے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے
جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
سب دعا کریں۔۔اللّٰہ میری دعا پہ کن فرمادے🥹۔۔۔۔۔آمین چالیس لوگ آمین بول دیں
2026-07-01 05:40:57
7
👑𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝✨ :
beshak Mera bhi personal experience ha ....bhotttt zayada asar ha is Paak kalam ma🫠🫠🫠