@zubi.sylin_: 𝗜 𝗧𝗼𝗹𝗱 𝗧𝗵𝗲 𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱 𝗬𝗼𝘂 𝗪𝗲𝗿𝗲 𝗗𝗶𝗳𝗳𝗲𝗿𝗲𝗻𝘁. تیرے جانے کا دکھ اتنا نہیں... جتنا اُن لوگوں سے نظریں ملانے میں شرمندگی ہوتی ہے، جنہیں کبھی تیری وفاداری کے قصے سنایا کرتی تھی۔ میں نے ہمیشہ تمہارا دفاع کیا، ہر الزام کے سامنے تمہارا ساتھ دیا، اور بر اس شخص کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کی جس نے تم پر شک کیا۔ مجھے یقین تھا کہ تم کبھی میرا اعتماد نہیں توڑو گے۔ میں نے لوگوں سے کہا تھا کہ دنیا میں اگر کوئی شخص سچا ہے، تو وہ تم ہو۔ مگر تم نے صرف میرا دل نہیں توڑا ... تم نے میرے یقین میری باتوں اور میری عزت کو بھی لوگوں کے سامنے بے وقعت کر دیا۔ آج جب وہی لوگ خاموش نظروں سے میری طرف دیکھتے ہیں، تو ان کے سوالوں کا جواب میرے پاس نہیں ہوتا۔ میں صرف اتنا سوچتی ہوں کہ کاش میں نے تمہاری وفاداری کے قصے نہ سنائے ہوتے، کاش میں نے تم پر اتنا یقین نہ کیا ہوتا۔ تمہارے جانے کا دکھ وقت کے ساتھ شاید کم ہو جائے، مگر اپنے ہی یقین کے ٹوٹنے کی شرمندگی انسان کو مدتوں خاموش رکھتی ہے۔ کچھ لوگ صرف دل نہیں توڑتے، وہ انسان کے اعتماد اس کی باتوں اور اس کے فخر کو بھی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ اور یہی وہ زخم ہوتے ہیں جو کبھی مکمل نہیں بھرتے۔ #repost #zubi.sylin_ #lines #creatorsearchinsights #foryoupageシforyoue_tik_tok

ツزوبی
ツزوبی
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 June 2026 06:25:53 GMT
14596
923
4
152

Music

Download

Comments

queen04839
༺𝐑𝐨𝐨𝐡༻ :
Right
2026-07-29 09:50:40
0
drama2queen8
🤭🤭 Drama Queen 👑 :
🥺🥺🥺hey Allah
2026-06-30 16:33:36
1
mahiikhn1
Queen AYRA 💫 :
@♔ 𓄂𓆃 😢
2026-07-10 12:18:05
1
chaillo7
Rohi :
💯💯💯
2026-07-18 10:04:31
0
To see more videos from user @zubi.sylin_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About