ہائے!!!
یہ لذت جس کو محسوس ہو گئی
وہ پھر کہاں مڑ کر دنیا کو دیکھتا ہے 💞
💞ہائے میرے اللہ💞
2026-07-02 04:02:18
169
𓆩𝙆𓆪 :
خدا کی قسم بالکل درست فرمایا یہ دنیا بڑی بے وفا ہے ایک منٹ کے لیے دل سے اللہ کو یاد کرو یقین کرو کتنا سکون ملتا ہے اتنا سکون ملتا ہے اتنا سکون کسی اور چیز میں نہیں ہے جو جو میرہ کمنٹ دیکھتے ہیں میرا اپ سب سے ریکویسٹ ہے میرے بھائیو اور بہنوں بہت ہی عارضی زندگی ہے نہ اولاد کام ائیں گے نہ ماں باپ نہ بہن بھائی صرف اپ کا اپنا اعمال جو اپ کے ساتھ قبر میں جائے گا میرے اپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ دنیا کا کام بھی کرو لیکن اللہ کو بھی دل سے یاد کیا کرو میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو سچے مسلمان بنائے اپنے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور جتنے مسلمان بھائی اور بہنیں اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں کلمے کی حالت میں اللہ تعالی ان کو کروٹ کروٹ پہ جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور جن کے ماں باپ زندہ ہیں کوشش کیا کرو میرے بھائیو اور بہنوں اپنے ماں باپ کو خوش رکھو اور جن کے ماں باپ اس دنیا سے جا چکے اس کے لیے دعا کیا کرو اس کے لیے قران مجید کی تلاوت کیا کرو اس کو ہر نماز کے بعد دعا میں یاد کیا کرو کیو نکہ وہ اپ کی دعا کے منتظر ہوتے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے دنیا سے جب جانے کا ٹائم اجائے تو ہمارے منہ پر یہ کلمہ ہو لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اور اس کلمے کے ساتھ ہمارا خاتمہ ہو
2026-07-03 18:58:34
17
stylish queen👑💅🏻 :
bilkol drost sai
2026-07-02 09:14:23
28
𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟKN SHAh JO KhAn🧸 :
:اَللَهُمَأَجِرْنِي مِنَالنَارِ
اے اللّٰه ہم سبڪو جہنم سے بچا آمين