@stranger.619: یہ کہہ رہے ہیں کہ 11 عرب کا جہاز لیا ہے۔ ہاں لیا ہے۔ عظمیٰ پچکاری:یہ دو جملے ہمارے 26 کروڑ عوام کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے کہ ہماری اشرافیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ نیچے رہنے والے لوگوں کے بھی کچھ حقوق ہیں ایسے سینہ تان کر اک دائی کی بیٹی اٹھ کر ہمیں یہ بتاتی ہے کہ "جہاز لیا ہے تو لیا ہے آپ کیا کرسکتے ہو" :پیچھے فرعون کی اولادوں کے قہقہے 🖐🏿🖐🏿 : اطلاعات ہیں کہ ایک باپ بغیر کفن کے اپنے کی تدفین کےلیے قبرستان پہنچ گیا ہے💔 *_◇🇵🇰• MURSHAD •◇🇧🇫_*#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #trending #viral #WhereIsImranKhan #Truth