@muhammad212033: #creatorsearchinsights #contenttips #trendstrategy #engagementhack #viralvideo جو مخلص ہوتے ہیں، وہی سب سے زیادہ ٹوٹتے ہیں۔ کیونکہ وہ محبت میں حساب نہیں رکھتے۔ وہ دل دیتے ہیں، شرطیں نہیں۔ وفا کرتے ہیں، سودا نہیں۔ سمجھدار لوگ اکثر فاصلے ناپتے رہتے ہیں، اور مخلص لوگ دل ہار بیٹھتے ہیں۔ کبھی دیکھا ہے کسی بہت سمجھدار کو بےحساب عشق کرتے ہوئے؟ عشق وہاں جنم لیتا ہے جہاں عقل خاموش ہو جائے۔ اسی لیے مخلص لوگ کم ہوتے جا رہے ہیں، اور محبت ایک نایاب احساس بنتی جا رہی ہے