یہ ویڈیو تو من نے آج 30 جون 2026 کو دیکھی ہے لیکن یہ نماز حاجت بمعہ وظیفہ مجھے میری ایک بزرگ خاتون نے 2014 میں اس وقت بتایا تھا جب میں جب میں حالات سے تنگ ہو کے زندگی کا خاتمہ کرنے کا سوچ رہا تھا۔ لیکن اس وظیفے یا نماز حاجت کے بعد آج تک میں زندگی میں آگے ہی بڑھا ہوں کوئی نقصان نہیں اٹھایا۔ ایک تو نماز میں باقاعدگی آگئی اور اگر آج بھی کوئی مالی، معاشی،روحانی یا کوئی جسمانی پریشانی آئے تو میں یہی طریقہ اپناتا ہوں۔ قسم سے سچ بتا رہا ہوں ڈبل سٹوری گھر بھی بنا لیا ہے اور رزق حلال سے گاڑی بھی لے لی ہے۔ بیوی بچے سب خوش حال ہیں الحمدللہ۔ یہ مولوی صاحب واقعی مذاق نہیں کر رہے
2026-06-30 12:56:20
2
sania pti :
2026-06-30 13:32:22
3
DiLAwyz :
Ameen summa aameen
2026-06-30 12:03:12
2
زبیر معاویہ لوھارانی :
سورت فاتحہ پڑ نے کے باد ایات کریمہ اور جو دعاء ئے بتائی گئی ہے کیا اس کے بعد اور کوئی سورت ملا سکتے ہیں
2026-06-30 11:34:11
2
Muhammad Yameen :
آمین ثم آمین
2026-06-30 11:42:00
2
raziabegum9751 :
صل اللہ علیہ والہ واسلام
2026-06-30 11:17:10
3
alpha :
subhn Allah
2026-06-30 11:34:04
1
user9977755918071 :
Save ko option tu du ples
2026-06-30 12:36:54
0
Lakhmir Khan :
سبحان الله
2026-06-30 11:52:33
1
MUHAMMAD UMAIR :
بہت مجرب عمل ہے
2026-06-30 12:39:54
0
a :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-30 11:59:21
1
Maher :
saving ka option rakha kery please
2026-06-30 12:20:59
1
sania pti :
video KO save karny option on rakho
2026-06-30 13:31:33
0
sania pti :
2026-06-30 13:30:55
0
dermatology :
جی سورت فاتحہ کے بعد کوئی سورت پرھ لیں اور پھر آپ 100 مرتبہ والی تسبیح دھرا لیا کریں ہر رکعت میں
2026-06-30 12:58:38
0
Unkown Traveler :
ماشاء الللہ سبحان الللہ
2026-06-30 11:15:38
0
Gh :
Ameen 😍😍
2026-06-30 12:36:11
0
Khalil Rehman :
👍👍👍
2026-06-30 11:41:59
0
waseem siddique :
read it duao me yad rakhy ga
2026-06-30 13:03:24
4
shahid123_4 :
میں یہ پوچھنا چاھوں گا کہ پہلی رکعت کے بعد سجدے سے اٹھ کے الحمد کے بعد کیا پڑھنا ھے یہ اکثر بھول جاتا ھوں اگر کاغذ پہ لکھ کر سجدے کی جگہ رکھا جائے اور ہیلی رکعت کے بعد دیکھا جائے کہ کیا پڑھنا ھے تو کیا نماز ھو جائے گی؟؟؟
2026-06-30 11:40:45
0
To see more videos from user @molanamakkialhijazi1947, please go to the Tikwm
homepage.