@eman.fwrites14: میں اس شخص کی خوشی مانگتی رہی جو شخص مجھ سے بچھڑ کر بڑا خوش ہوا میں سمجھتی رہی میرا ساتھ ہونا اس شخص کلیے سب سے اہم ہے مگر مجھے کیا معلوم تھا اُسکی خوشی تو مجھ سے بچھڑ جانے میں تھی آج وہ اوروں کے ساتھ سکون سے جی رہا ہے اور میں ہوں کہ اُسکی راہ آج بھی دیکھتی ہوں کاش مجھے معلوم ہوتا کہ میں تمہاری زندگی میں کہیں نہیں تھی تو خدا کی قسم میں میں تمہاری اس خوشی کی دعا کبھی نہ مانگتی میں رب سے تمہارا اور میرا ساتھ مانگتی رب سے مانگتی کہ تمہارے دل میں میرے لیے محبت ڈال دے مگر دیکھو میں ہی نادان تھی جسے لگا تم بھی مجھے اتنا ہی چاہتے ہو جتنا میں نے تمہیں چاہا #viralvideo #unfreezemyacount #views #fypシ #sad