Wala dr kha lecture warkii ma ya yaw lecture kataly wa❣️
2026-06-30 15:55:32
2
NasiR خٹک OfficiaL💞 :
Mashallah
2026-06-30 11:55:48
1
Niharali :
Proud❤️
2026-06-30 07:49:38
1
Muhammad Altaf Afridi :
brand
2026-06-30 07:53:48
1
zabih wazir 5335 :
Masha Allah Dr sab
2026-06-30 09:49:08
1
🇦🇬MAZHAR WAZIR🇦🇬 :
proud ❤️
2026-07-01 07:21:41
0
khair_ullah_khan :
Subscribe kho ye ka kna Dr sb
2026-07-01 14:26:50
0
Malik Khan :
میں اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن ٹک ٹاک وٹس ایپ وغیرہ پر انباکس میں بہت سے لوگوں نے اس خاتون کے متعلق میسیجز کئے۔
میرے ساتھ لوگوں نے رابطہ زیادہ شائد اس لئے کیا کہ میں بیالوجی کا پروفیسر ہوں اور یہ خاتون بھی بیالوجی پڑھاتی ہے۔
رابطہ کرنے والے تین قسم کے لوگ تھے۔ ایک وہ جو کہ برقعے میں پڑھائی والی بات پر میری رائے جاننا چاہتے تھے۔ دوسرے وہ جو کہ درخواست کر رہے تھے کہ میں اس خاتون کو سپورٹ کروں۔ اور تیسرے وہ جو اس کی طریقہ تدریس اور مواد کی درستگی کے متعلق رائے جاننا چاہتے تھے کہ کیا ہم FSc بیالوجی کیلئے اس کو فالو کرسکتے ہیں کہ نہیں
یہاں تینوں باتوں کی وضاحت دینا چاہوں گا
1. برقعہ میں پڑھانا کمیونیکیشن گیپ پیدا کرتا ہے جو کہ تدریسی عمل کیلئے بالکل بھی ٹھیک نہیں۔ لیکن اگر مجبوری ہو تو اس کو برداشت اور نظر انداز کیا جاسکتا ہے۔ اگر یہ پاپولریٹی سٹنٹ بھی ہے پھر بھی ٹھیک ہے۔ یہاں لوگ مذہب کے نام پر پورا ملک لوٹ لیتے ہیں۔ دھماکوں میں لاکھوں لوگ قتل کروادیتے ہیں تو اگر اس خاتون نے بھی مذہبی ٹچ دے کر تھوڑی بہت مقبولیت کمالی ہے تو اس سے بھی صرف نظر کیا جاسکتا ہے
2. میری سپورٹ کی تو شائد اسے اب ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ اب اس کے فالورز کی تعداد میرے فالورز سے کئ گنا زیادہ ہے۔ البتہ میں نے کمنٹ سیکشن میں طریقہ تدریس حیاتیاتی مواد اور تصورات کی درستگی میں مدد کی پیشکش کر دی ہے
3. جہاں تک مواد اور طریقہ تدریس کا تعلق ہے۔ تو میں نے تین چار ویڈیوز دیکھ لی ہیں۔ تو میں FSc اور MDCAT لیول پر اس کو فالو کرنے کی تجویز نہیں دوں گا ۔
اس کی ہر 2 منٹ کی ویڈیو میں 5 6 غلطیاں ضرور ہوتی ہیں۔ اور موضوع کو پیش کرنے کی جو ترتیب اور طریقہ ہے۔ وہ بھی درست نہیں
میری تجویز یہ ہے کہ وہ پہلے آفلائن محدود طلباء کو پڑھائے ۔۔ جب پوری طرح عبور حاصل ہو تب آنلائن آجائے۔ ورنہ موجودہ معلومات طریقہ تدریس اور مضمون کی سمجھ کی بنیاد پر یہ طلباء کا وقت بھی ضائع کرے گی اور نقصان بھی کرے گی
پروفیسر شیرعلی
copied
2026-06-30 11:22:56
1
❤️❤️Dr. AB-Battani👑👑 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 15:17:42
0
Niharali :
❤️❤️❤️
2026-06-30 07:49:29
1
𝔻𝕣.𝕤𝕙𝕒𝕙𝕚𝕕 🩺🥋 :
💖💖
2026-06-30 07:59:04
1
dr-zahid-01 :
🥰🥰🥰
2026-06-30 08:04:08
1
Hazir khan :
💖💖💖
2026-06-30 09:11:34
1
Tanveer Azad 🩺 :
🌸🌸🌸
2026-06-30 09:44:27
1
ihsanahmad🩺 :
🌸
2026-06-30 08:34:51
1
Sufian بنگش 🥼🩺💉 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 06:22:27
0
Arifullahkhan1 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 19:45:48
0
✮͢𝐋𝚨Ɗ͢𝐋𝜜🖤 :
❤️❤️❤️
2026-07-03 17:45:35
0
Arifullahkhan1 :
💗💗💗
2026-07-02 19:45:46
0
🅓︎🄰ن🅈🄰🅛︎❤🩹🅦🄰ز🄸🅡 :
❣️❣️❣️
2026-07-02 18:50:24
0
𝓓𝗋 𝗞𝗁𝖺𝗅𝗂𝖽 𝓞𝓚𝓩 _🩺 :
🥰
2026-07-03 10:12:19
0
I🆂🅷🅰🆀_🅰🅺🅷🆃🅰🆁🩺 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 16:51:44
0
Komail Shakir :
❤️❤️❤️
2026-07-03 04:10:56
0
shafiullah 9996 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 17:46:24
0
𝒮_𝓀_𝒯 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 07:57:01
1
To see more videos from user @doctoradnanmedico, please go to the Tikwm
homepage.