@sardarsahib955: نادانی میں عشق ہو گیا تھا تم سے اگر اس وقت سمجھدار ہوتا .... تو شاید تیری پرچھائی سے بھی دور رہتا مگر کیا کروں؟ نادانی ہی تو وہ واحد حالت تھی جس میں دل بے خوف ہو کر چاہ سکتا تھا ورنہ سمجھداری تو ہمیشہ حساب مانگتی ہے انجام پوچھتی ہے ... اور دل کو پہلے ہی ڈرا دیتی ہے میں اگر سمجھدار ہوتا تو تیری ایک مسکراہٹ پر اپنی پوری ذات ہارنے کا حوصلہ نہ کرتا تیری خاموشی کو عبادت نہ سمجھتا اور تیرے نہ ہونے کو .... اتنی شدت سے نہ جھیلتا نادانی میں ہی میں نے تجھے سب کچھ مان لیا ورنہ عقل تو یہی کہتی ہے کہ جو اپنا نہ ہو ... اُس سے دل بھی نہیں لگانا چاہیے آج سمجھ آتی ہے کہ عشق نادانی میں ہی خوبصورت لگتا ہے کیونکہ سمجھداری میں یا تو ہم خود کو بچا لیتے ہیں .... یا پھر محبت کو مار دیتے ہیں💔💯

❤️‍🩹قَلبٌ مُحطمٌ💔
❤️‍🩹قَلبٌ مُحطمٌ💔
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 30 June 2026 07:52:45 GMT
186270
9308
148
1142

Music

Download

Comments

junaid_official30
جنید_Official :
بعض اوقات نادانی میں کیا گیا عشق، پوری زندگی کا سب سے بڑا سبق بن جاتا ہے۔ 🥺💔
2026-07-01 17:41:02
21
ch.._hamza
X¹๛HAMZA :
شاہ جی آنکھوں میں ٹھہر گیا وہ شخص جو حقیقت میں کبھی ہمارا تھا ہی نہیں ❤️‍🩹🍂
2026-07-01 04:30:21
19
fatimassalon26
waniyas :
very true kash wo time wapis ajae r m tmhy first meet py he block kardu😢
2026-07-01 19:41:41
4
ktk222
Addicted soul✅ :
تم آج بھی میرے دل میں ہو لیکن ایک زخم کی طرح جو صرف مجھے تکلیف دیتا ہے کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں_جن میں شام نہیں، عمر گزر جاتی ہے
2026-07-01 14:52:19
13
aliyanhaider81
دیوانِیت :
میں نے اسے سوچ سمجھ کر عشق کیا تھا پتہ نہیں کیا کمی رہ گئی
2026-07-01 11:37:28
5
sma25558
♤(ŬSMAŇ)..♡♥︎♡ 🇵🇰🇦🇪🇿🇦 :
Nudani me ishaq ho giya tha tum say Ager samjder hota to teri parchaie say bhi door rahta..😒❤️‍🩹
2026-07-01 17:39:28
2
mykhan9274
Muhammad Yaseen khan :
ہم نے رخصت بھی اُسے مسکرا کر کیا... اور عمر بھر رونے کی وجہ بھی وہی بنا
2026-07-01 19:02:54
4
zaheerahmad8983
^ Dr Zâheër tañoli ^ :
کیا ہی عجب ہے جب دل بھر جائے ❤️‍🩹
2026-07-01 14:18:44
8
aftab.jan071
☠️آفتاب دورانی🦅 :
مڑ کے دیکھا جو تُو نے محبت کی راہ میں، دل چھوڑ آیا ہوں تیری ایک نگاہ میں ♥️ꨄ︎آفتاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👁🫀
2026-07-01 07:17:22
4
khansahb1433
khansahb1433 :
کاش کے ہم نے سمجھداری سے کام لیا ہوتا اور کسی کو اپنے اتنے قریب نہ آنے دیتے تو آج ہم بھی سکوں سے سوتے
2026-07-01 15:47:42
5
musa.shah374
Rubab AK 47🤟🕣❌🇵🇰 :
right
2026-07-01 18:34:51
1
aylin65457
"aylin" (• - •) :
hayee boran kuzum 🥹
2026-07-01 19:08:30
2
muzzamil..bezanjo
مزمل بزنجو 🍂 :
kya likhoo kese likho ab to nai to ham nahiii
2026-07-01 17:06:03
2
.gumnaam.0
☠️Smile♥️Life🇵🇰 :
bs ya kisi k control nai chalta.bus ho jata hy
2026-07-01 16:34:34
1
chuhdry015
chuhdry :
2026-07-01 09:56:54
1
chhamza.saqib
Çh Hàmzá 😈😈 :
Same fellings
2026-07-01 21:28:27
0
karachilovers10
🫴KHAN🫠 :
true........... line😏🫠😔
2026-07-01 21:14:15
0
khanshahb041
خان صاحب 🥀💫 :
Hayeeeee 🥀🥀💔💔
2026-07-01 20:07:31
0
zulfiqar18
Z.A.Abbasi :
allah maf kry ishq se meri tobha ye kabar tk sath chalta he...
2026-07-01 21:03:51
1
angryjutt09
🩹Pain Changes Everything 🩹😇 :
i agree 👍
2026-07-01 21:41:04
0
afblackwolif
♡●295●♡ :
شاہ جی آنکھوں میں ٹھہر گیا وہ شخص جو حقیقت میں کبھی ہمارا تھا ہی نہیں ❤️‍🩹🍂
2026-07-01 21:15:29
0
adilafridiadilafr
🇦🇪💀Adil Afridi💀🇵🇰 :
اب تو دل بھی تنہاہی میں رہنے کا عادی ہو گیا 🥀 😱۔۔۔بدل گہے وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے۔۔🥹
2026-07-01 21:42:18
0
imranmunir7
imran munir :
wah
2026-07-01 21:19:30
0
To see more videos from user @sardarsahib955, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About