@ptioficial33: گرمی کی شدت میں اضافے کے پیشِ نظر، لوگوں میں شربت تقسیم کر کے ایک چھوٹی سی خدمت کرنے کی توفیق ملی۔ اللہ تعالیٰ ہماری اس معمولی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور اس نیک کام میں جتنے بھی لوگ شامل تھے، سب کے لیے اسے صدقۂ جاریہ اور ذریعۂ اجر بنائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آئندہ بھی اسی طرح لوگوں کی خدمت اور صدقہ و خیرات کی توفیق عطا فرمائے۔ **آمین یا رب العالمین#fyp #foryou #foryoupage #viralvideo