@azadi804moot: *_"مریم نواز کا کوئی تعلق نہیں ہے پنجاب میں قانون سازی سے، مریم نواز تو صرف انگوٹھا لگانے کے لیے بیٹھی ہوئی ہے،_*پنجاب کو اب باقاعدہ طور پر انٹیلیجنس ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے حوالے کرنے جا رہے ہیں، ان کا رول صرف انگوٹھا لگانے کی حد تک ہے۔" »« نجم سیٹھی»« اب ہو جاؤ ٹھنڈے#foryou #growmyaccount #unfreezemyacount #قیدی_نمبر_804_تجھے_سلام_عمران_خان