@ahmed.78.78: آپ کا دوش نہیں ہے، آپ کو وہ مخلوق نہیں ملی جو سب سے زیادہ عزیز لگتی ہو، جن کے ایک بار کہنے پر آپ اپنا وجود خوبصورت محسوس کریں، جن کی وجہ سے آپ بار بار آئینہ دیکھیں، یا آپ ان کی یاد میں ایسے مگن ہو جائیں کہ یہ ساری دنیا ہی آپ کو اک خواب لگنے لگے اور آپ ان کی خاطر در بدر ہونا بھی پسند کریں۔