@kwuwpqean5: Women's Peacock Print Cape Shawl & Scarf Set Elegant Beach Cover-Up For Holiday Vacation Swimwear Coverups Swimsuit Coverup Lightweight Fabric Multi-Season Use #scarf #lightweightshawl #أزياء_صيفية_لطيفة #summertwopieceset #bathingsuitset #caprijumpsuit #summeroutfitstocoverarms #coastalgranddaughteroutfits #oversizedromper #leopardswimsuit

rica
rica
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 30 June 2026 08:34:05 GMT
553
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kwuwpqean5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت عجیب سزا ہے۔ مل جائے تو انسان بدل جاتا ہے، اور نہ ملے تو انسان بکھر جاتا ہے۔ یہ وہ احساس ہے جو دل کے کونے میں بیٹھ کر ہر دھڑکن کے ساتھ اپنا حساب لیتا ہے۔ کبھی یادوں کے روپ میں برس پڑتا ہے، کبھی خاموشی میں رس بس جاتا ہے۔ کہتے ہیں محبت زندگی بدل دیتی ہے... ہاں بدل دیتی ہے۔ مل جائے تو چہرے پر مسکراہٹیں اگ آتی ہیں، موسم نرم پڑ جاتے ہیں، راتیں بھی مہربان ہو جاتی ہیں۔ لیکن جب محبت نہ ملے جب ہاتھ خالی رہ جائیں، جب نصیب صرف انتظار لکھ دے... تو انسان کی آنکھوں کے پیچھے ایک نہ ختم ہونے والی ویرانی کھل اٹھتی ہے۔ محبت نہ ملے تو بندہ صرف روتا نہیں... اندر ہی اندر ٹوٹتا ہے۔ ٹکڑوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں دکھ صرف آنسوؤں سے ماپا جاتا ہے، انہیں کیا خبر... سب سے بڑا رونا تو وہ ہوتا ہے جو خاموشی سے رستا رہتا ہے۔ محبت جب نہ ملے نا... تو انسان اپنی ہی سانسوں سے لڑنے لگتا ہے۔ ہر رات بستر میں لیٹ کر دل سے پوچھتا ہے آخر میں ہی کیوں؟ میں نے کیا قصور کیا تھا؟ مگر جواب صرف خاموشی ہوتی ہے.... وبی خاموشی جو روح میں اتر کر ساری زندگی کا سكون چاٹ جاتی ہے۔ محبت جب چھین لی جائے تو دنیا بھی بدل جاتی ہے۔ وہی راستے جو کبھی اس کے قدموں کی چاپ سے روشن ہوا کرتے تھے، اب سنسان لگتے ہیں۔ وہی لفظ جو کبھی دل کو دبلکن دیتے تھے، اب زخم بن کر چبھتے ہیں۔ محبت نہ ملے تو انسان سیکھ جاتا ہے کہ مسکراہٹیں بھی کبھی کبھار جھوٹ ہوتی ہیں اور آنکھوں کی نمی بی اصل سچ ہے #fyp

About