@hasan_prast: "میرا یہ خیال ہے کہ اس وطن میں سوائے موت کے اور کوئی سکون دہ چیز نہیں ہے. موت کے بعد آپ سب سے بڑے کامیاب فاتح بن جائیں گے، کیونکہ پھر آپ کو کھانے پینے کے لیے دن رات بھاگنے تگ و دو کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی ، ناجائز ٹیکسز ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی ، اور پھر کبھی دوسروں سے کسی بھی معاملے میں گفتگو یا بحث کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، اور چونکہ آپ سینکڑوں یا ہزاروں سال تک اپنی قبر میں رہیں گے۔ لہٰذا آپ کو موت سے حاصل ہونے والا فائدہ زندگی کی نسبت بہت نایاب انمول اور دائمی ہے." تحریر: Musa Pasha
ُ
ُ#aesthetic #foryou #trending #beauty #viralvideo