@drfaisaljamil.mpa: کینسر کا جو علاج ہے وہ ہمارے جنوبی پنجاب کے لوگوں کا حق ہے جو انکو ملنا چاہیے۔گزشتہ سال جو آپ نے بجٹ رکھا تھا کینسر وارڈ شیخ زید کےلئے آپ نے وہ کینسر وارڈ ہی ختم کردیا جہاں سندھ بلوچستان اور دیگر علاقے سے جو مریض آتے ہیں۔ شیخ زید کا آرتھوپیڈک وارڈ دس سال پہلے اسکی بلڈنگ ناکارہ ہوچکی ہےبلڈنگ ڈیپارٹمنٹ لکھ چکا ہے اس کو ڈسپنڈل کیا جائے مگر اس کےلئے ایک روپیہ نہیں رکھا گیا۔ ڈاکٹر فیصل جمیل نے مطالبہ کیا کے سیاست کو صحت سے الگ کیا جائے یہ ریاست کی زمہ داری ہے صحت کی بنیادی سہولیات دینا جسکی تقسیم بھی ریاست کی زمہ داری ہے کہ منصفانہ ہونی چاہئے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ڈاکٹر فیصل جمیل حلقہ پی پی 259 خانپور#drfaisaljamilmpapp259 #mpapp259 #pti #releaseimrankhan #fyp