@Simple Life:لوگوں موت کا کوئی وقت مقرر نہیں
ابھی بھی وقت ہے اپنے گناہوں سے توبہ کرلو
اور لوٹ آؤ اللہ کی طرف--🥺❤️🩹 میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد مصطفیٰ ص اسکے بندے اور رسول ہیں
نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور آپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔"
2026-07-02 03:52:16
0
ArslaN_ChauDharY606 :
o bhai time py kahoo agr time py nahi kaho gy to tbyt khrb ho jye gi stomach problem....
2026-07-02 08:09:45
0
taj :
بشک
2026-07-01 15:42:52
0
👑 Engr Husnain Chaudhary🇩🇪 :
Khaaani shreef
2026-07-02 10:14:03
0
Muhammadjan786 :
😳😳😳😳😳
2026-07-02 05:05:55
1
jheelaAbbasi :
🤲🤲🤲
2026-07-01 14:46:34
1
IRFAN SIAL786 :
💚💚💚
2026-07-01 15:27:21
1
KHAN HAJI💓 :
@Rabnawaz Khan ♥️@💔🫰مزمل💔نتوير🇸🇦
2026-07-02 09:05:42
0
Muhammad Amir Dogar :
🥰🥰🥰
2026-07-02 06:27:35
0
@@@.@janu :
🥰🥰🥰
2026-07-02 06:30:31
0
Satar Ch :
😳😳😳
2026-07-02 07:18:44
0
💓 حسنین. کہتے. ہیں 🖤 :
♥️♥️♥️
2026-07-02 05:00:37
0
Sabir K :
♥️♥️♥️
2026-07-02 08:57:50
0
AHMAD RAZA 98.6R :
😳😳😳
2026-07-02 06:23:23
0
AHMAD RAZA 98.6R :
😁😁😁
2026-07-02 06:23:22
0
🌾🌾کسان مافیا 🌾 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 05:59:18
0
Mohsin Ali :
😳😳😳
2026-07-02 06:22:16
0
ejazaliali70 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 05:48:54
0
ejazaliali70 :
🌹🌹🌹
2026-07-02 05:48:52
0
🖤JAWAD_KHAN_LAKHWERA🖤 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 08:59:19
0
𝙍𝙀𝙃𝘼𝙉 𝙃𝘼𝙈𝙀𝙀𝘿 :
😌😌😌
2026-06-30 09:15:30
0
To see more videos from user @islamwalla402, please go to the Tikwm
homepage.