@maryaamaurangzeb: ہیلتھ کارڈ 2014 میں وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کی عوام کو دیا تھا۔ پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا صحتِ عامہ کا منصوبہ ہے۔ پاکستان کی عوام کو 2014 میں وزیراعظم نواز شریف نے ہیلتھ کارڈ دیا اور سب سے پہلا ہیلتھ کارڈ کا اجرا خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت نوشہرہ میں کیا گیا #maryamnawaz #maryamnawazsharif #marriyamaurangzeb #pmln #fyp