@deepwords1013: کردار چاہے کتنا ہی پاکیزہ کیوں نہ ہو، لوگ اکثر آپ کو اپنی سوچ اور اپنے ماحول کے آئینے میں دیکھتے ہیں۔ جو دل جیسا ہوتا ہے، دوسروں کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے۔ اس لیے لوگوں کی رائے سے زیادہ اپنے کردار کی سچائی کی حفاظت کریں، کیونکہ اصل پہچان اللہ جانتا ہے، دنیا نہیں۔ #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation