@akashdailyvibes: نور فاطمہ کیساتھ آپریشن تھیٹر میں کیا ہوا؟ 20سالہ نور فاطمہ یہ نہیں جانتی تھی کہ وہ آپریشن تھیٹر نہیں بلکہ موت کے منہ میں جا رہی ہے! یہ واقعہ ہے لاہور شفیق آباد کا! جہاں پر ایک پرائیوٹ اسپتال فرحت کلینک پر 17سالہ نور فاطمہ کو لایا گیا!دورانِ ڈیلیوری نور فاطمہ کی جان چلی گئی مگر اسپتال انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور وہ فیملی کو دلاسے دیتے رہے جبکہ نور فاطمہ کو ایک گھنٹے سے زائد آپریشن تھیٹر میں ہی رکھا گیا!بعد میں کہا گیا کہ اس کی حالت غیر ہے اسے میو اسپتال لیجایا جائے! اور 50ہزار روپے لے کر ،نورفاطمہ کو مصنوعی وینٹی لیٹر پر منتقل کر کے اسے میو اسپتال لیجانے کا کہا گیا!جب لواحقین نور فاطمہ کو لے کر میو اسپتال پہنچے تو پتہ چلا کہ نور کی 2گھنٹے قبل موت واقع ہوچکی ہے!لواحقین کا کہنا ہے کہ انہوں نے آپریشن کرنے کا اڑھائی لاکھ جمع کرایا جبکہ باڈی 50ہزار دینے کے بعد دی گئی!یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی فرحت اسپتال میں اسی نوعیت کے 10سے 12کیسز ہوچکے ہیں اور کئی لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں! اب دیکھنا یہ ہے کہ محکمہ صحت کارروائی کرتے ہوئے ذمہ داری کا کیفرکرادر تک پہنچاتا ہے یا معاملہ یوں ہی چلتا رہے گا! #Dailyvibes #lahore #farhathospital #muder @Imran Khan Official

AkashDailyvibes
AkashDailyvibes
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 June 2026 10:01:39 GMT
62173
1067
22
28

Music

Download

Comments

ramesh.udesi.566
👩‍❤‍👨💐✨RK✨💐👩‍❤‍👨 :
2026-07-01 01:25:22
0
aneebrehmani4
aneebrehmani4 :
2026-06-30 16:38:12
2
uservi66bdn8sv
CH TARIQ MAHMOOD. :
افسوس کے اتنی کمائی کرتے ہیں اور اور اکسجن نا ہونے کی وجہ سے اتنی قیمتی جان چلی گئی کچھ ٹائم کے لیے ہوسپٹل سیل ھوا پھر اسی طرح چل رہا ہے 🥺
2026-06-30 21:19:55
2
masifpeko.santer
m,asif,398,ala🦅korehse :
afsos
2026-07-01 01:22:56
0
baryarsaab804
🏴‍☠️ بریار جٹ🦅 :
😭😭😭
2026-06-30 23:57:53
2
saleemjaan737
🇵🇸✿─❀*سلیم بلوچ *❀─✿🇵🇰 :
😭😭😭
2026-07-01 01:07:33
0
ashabjutt2
Ashab jutt :
🥰🥰🥰
2026-07-01 00:12:40
0
imran.malik732
Imran Malik :
😭😭😭
2026-07-01 00:54:30
0
user97292528350734
Sajid ali malik :
😭😭😭
2026-07-01 01:15:44
0
hadiawan3969
hadiawan :
😳😳😳
2026-07-01 00:42:56
0
alifruitwala
✌️🍓🍒🍎🥭 FRUIT WALA🍎🍒🍓✌️ :
😳😳😳😳😳😳😳😳😳
2026-07-01 00:34:01
0
saqibabbasi93924
Saqib abbasi :
😳😳
2026-07-01 00:27:09
0
usershamyxalmy2
SHAMY XALMY :
😭😭😭
2026-06-30 21:37:52
0
mohammedmusa768
Muhammad♥️ :
😢
2026-06-30 23:39:42
0
saeed.malik857
Saeed malik :
😥😥😥
2026-06-30 23:30:17
0
hamsaad42
manha Saad :
😭😭😭
2026-06-30 22:10:41
0
husnain.king560
Husnain King :
😭😭😭
2026-06-30 21:40:47
0
yaseen.hadar6
Yaseen Hadar :
😭😭😭😭😭
2026-07-01 00:48:21
0
waseemikram09
##Nature __ lovers## :
😢😢😢😢
2026-06-30 20:10:33
0
user77394430raizali
Riaz Ali :
😭😭😭
2026-06-30 17:35:57
0
mmmm421186
mmmm :
😳😳😳😳😳
2026-06-30 16:50:23
0
muhammed.tariq171
جند ابوبکر :
😢😢😢
2026-07-01 01:20:32
0
To see more videos from user @akashdailyvibes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About