🥀:ھم نے اسے__________
تصورات میں رکھا ھے_________________
وہ میسر کس کو ھے _________
ھمیں خبر نہیں__________________💔
2026-06-30 20:19:37
0
Rana Sarfaraz 468 :
♥️:حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
بتاؤ جس تجارت میں خسارہ ہی خسارہ ہو
بن سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے
ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ
زمانے کے رواجوں سے بگاوت کون کرتا ہے
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے جی بھر کر ستاؤ شکایت کون کرتا ہے
2026-06-30 23:08:45
0
To see more videos from user @muje_tum_yaad_atain_ho, please go to the Tikwm
homepage.