@murtza.lashari1: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ہمارے علاقے کاگاؤں باماں بالامیں پاک فوج کے سپاہی سہیل طفیل شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اللّٰہ پاک بھائی سہیل کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے امین یا رب العالمین #شہید #پاک_فوج # پاک وطن_کے_ہیرو