@_agirlwmanyregrets_: پھر؟ پھر میں نے نفرت کرلی خود سے اپنی رحم دلی سے اپنے نرم دل سے اپنی محبت سے جو مجھے ہر بار میری تذلیل بھلا کر تمہارے درتک لے آتی تھی، پھر میں نے مان لیا کہ خامی تم میں نہیں خامی تو مجھ میں تھی، مجھے کس نے کہا تھا وفا کروں؟ کس نے کہا تھا تم پہ اپنا آپ لٹا دوں؟ کس نے تم سے محبت کی بھیک مانگی تھی، یہ تو میں تھی جو اپنی عزت نفس اپنی انا تم پر وارے بیٹھی تھی ، تم تو بس مسکرا دیتےتھے اور میں اپنی دنیا وار دیتی تھی ، میں تمہاری ایک ادا پہ کائنات ہار دیتی تھی ، یہی تھا میرا جرم تم سے عشق بے پناہ عشق جس کی سزا آج تک بھگت رہی ہوں اور تاحیات بھگتو گی، وہ کہتے ہیں نا۰۰۰۰۰ محبت جس بخش دے زندگانی نہیں موت پر ختم اس کی کہانی۔❤️🩹 #foryoupage #growmyaccount #unfreezemyacount #poetry #unfrezzmyaccount