یااللہ پاک میرا من پسند شخصAمجھ سے بہت دور ھوگیا ہیں اللّٰہ جی اسے ھر ایک رکھ تکلیف اور بیماری سے بچا کر صحت یاب اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمانا اور اس کو ھر ایک مشکل پریشانی اور غلط راستوں سے ہمیشہ اسکی حفاظت فرمانا اور اس کے دل میں چھپی ھر ایک خواہش کو پورا کر دینا اور ہمیشہ اسکو اپنے حفظ و امان میں رکھنا پلیز پلیز پلیز پلیز
Everyone Mera comment like kar dy plzzzzzzzzzzz
آمین یارب العالمین آمین یارب العالمین 🤲
missing you always A ❤️🥀