@rukshar78669: 🌹🌹🌹*تجھے غزل ایک نایاب لکھوں* *چند اشعار نہیں تجھ پر کتاب لکھوں* *خود کو لکھوں ایک الجھا سا سوال* *تجھے سلجھا ہوا جواب لکھوں* *میں ہوں ایک بے جان حقیقت* *تجھے ایک مہنگا خواب لکھوں* *لکھوں خود کو ہر دل بیزار سا* *پھر تجھ کو خوش نما احساس لکھوں* *ایک تیرے علاوہ کوئی دکھتا ہی نہیں مجھے* *ایک یہ عادت خود کی خراب لکھوں* * *تیری آنکھوں کی تو کیا ہی بات کروں* *تجھے دیکھتے خود کو خوش قسمت لکھوں*#🌹🌹🌹 #viral #trending #🌹🌹🌹 #rukhsar #🌹🌹🌹