🖤خاموشی کبھی بے وجہ نہیں ہوتی🫀
خاموش ہونے سے پہلے انسان بہت ٹوٹ جاتا ہے 🥺❤️🩹
2026-07-01 06:06:17
2
User :
ایک اس شخص کا جانا مجھے پوری دنیا سے بے زار کر گیا۔❤️🩹🥀🥹
2026-07-05 06:58:23
1
Zeeshan Ali :
ترے خواب مجھ کو نگل گئے تری عادتیں مجھے کھا گئیں
یہ سنبھال اپنی محبتیں یہ محبتیں مجھے کھا گئیں
🥺❤️
2026-07-02 20:37:44
1
*_اُدَآسٌٗ رُوح* :
میں اب بھی لوگوں کے سامنے ہنس لیتا ہوں، مگر اللہ جانتا ہے کہ اندر سے میں کتنا ٹوٹ چکا ہوں… کچھ رشتے انسان کی روح تک میں اتر جاتے ہیں، پھر جب وہ ساتھ چھوڑتے ہیں نا تو صرف دل نہیں ٹوٹتا، انسان جینا بھی بھول جاتا ہے۔ کبھی کبھی دل کرتا ہے بس سجدے میں گر کر رو دوں اور کہوں “یا اللہ! اگر یہ میرا نصیب نہیں تھا تو پھر میرے دل میں اتنی محبت کیوں ڈالی…؟” اب تو ہر خوشی ادھوری لگتی ہے، کیونکہ جس کے ساتھ سکون جڑا تھا وہی دور ہو گیا
2026-07-02 03:22:41
1
نعمل شاہ 🦋✨ :
Insha Allah Ameen
2026-07-05 14:48:03
0
🇵🇰No fake🇧🇭 :
InshAllah Ameen Allah Pak ASA hi ho plzz😭
2026-08-08 15:23:14
0
بسام احمد 😍😘 :
sach🥹
2026-07-03 12:52:11
1
♡⃝ 🇲🌬⋆.˚🦋༘ ●⑅⃝◌ :
right InshAllah
2026-08-06 15:34:49
0
Kashif 2001 :
Allah kary us ko yad aye.. phir
2026-08-18 17:40:49
0
Ali juTT99 :
میری قدر کا اندازہ تمہیں تب ہوگا
جب تم مخلص ڈھونڈنے لگو گے اور تمہیں صرف اداکار ملیں گے