@kashig712: #پتوکی: اسسٹنٹ کمشنر نشتر رحمان لودھی کی بڑی کارروائی، پیرا فورس کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر چھاپہ تقریباً 50 لاکھ روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد، 54 کارٹن اور 27 ہزار سگریٹ کی ڈبیاں قبضے میں لے لی گئیں#unfreezemyacount #thismyvideoviral🔥🔥🙉 #پتوکی برائنڈ