کبھی ہار ماننے کا دل کرے تو یہ یاد رکھنا...
* بیج زمین کے اندر دفن ہو کر بھی ہمت نہیں ہارتا، تبھی ایک دن درخت بن کر دنیا کو سایہ دیتا ہے۔*
* مشکل وقت ختم ہو جاتا ہے، لیکن ہمت کرنے والے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔*
اپنے آپ پر یقین رکھو... 🌟 تمہارا آج کا صبر، کل کی کامیابی بن سکتا ہے۔
*اگر آپ بھی کامیابی پر یقین رکھتے ہیں