@user087015304: اگر اسلام میں یہ ہے کہ عورت گھر کے اندر رہے گی اور صرف بچوں کو پیدا کرنے کی مشین ہوگی، تو پھر حضرت خدیجہؓ تجارت کیوں کرتی تھیں؟ اور ان کے تجارتی قافلے مختلف ملکوں اور علاقوں تک کیوں جاتے تھے؟ اور حضرت عائشہؓ نے علم، تعلیم اور رہنمائی میں اتنا بڑا کردار کیوں ادا کیا؟ #freedom #philosophytok #pukhton💔 #nomoreextremism #viral
بھائی حضرت خدیجہ رض اسلام آنے سے پہلے تجارت کیاکرتے تھی یعنی نبی کریم صلی کو ابھی رسالت نہیں ملی تھی اور حضرت عائشہ صدیقہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی گھر کی اندر زندگی کی معلومات دیا کرتے تھیں
2026-06-30 15:57:20
84
𓆩Aفَْـــــــــʀɪᴅɪ𓆪 :
اسلام عورت کو قید نہیں کرتا، بلکہ اس کے کردار کو باوقار بناتا ہے۔
عورت نہ صرف ایک ماں ہے، نہ صرف ایک بیوی، بلکہ ایک معلمہ، تاجرہ، داعیہ اور معاشرے کی معمار بھی ہو سکتی ہے۔ اسلام نے اس کی صلاحیتوں کو محدود نہیں کیا، بلکہ انہیں شرعی حدود کے اندر محفوظ اور باعزت راستہ دیا ہے۔
جو لوگ کہتے ہیں کہ اسلام عورت کو صرف "بچے پیدا کرنے کی مشین" سمجھتا ہے، وہ نہ قرآن کو سمجھے، نہ سنت کو، اور نہ ہی حضرت خدیجہؓ، حضرت عائشہؓ اور دیگر صحابیاتؓ کی زندگیوں کا مطالعہ کیا۔
اسلام نے عورت کو عزت دی، اختیار دیا، ذمہ داری دی اور مقصد دیا۔ اسلام نے عورت کو سامانِ تجارت نہیں، بلکہ عزت و وقار کا تاج پہنایا۔
اسلام کا اصول یہ ہے کہ عورت اگر تعلیم، تجارت، ملازمت یا کسی اور جائز کام میں حصہ لے تو شرعی حدود، حجاب، پاکدامنی اور اپنی بنیادی ذمہ داریوں کا خیال رکھے۔
2026-07-01 17:25:44
61
️ :
اس وقت پردے کا حکم نہیں ایا تھا
2026-07-02 02:54:44
5
Junaid Khan :
حضرت خدیجہؓ اور حضرت عائشہؓ دونوں کی زندگیاں اس بات کی دلیل ہیں کہ اسلام عورت کو صرف گھر تک محدود نہیں کرتا، بلکہ اسے جائز حدود کے اندر تجارت، تعلیم اور معاشرے کی خدمت کی اجازت دیتا ہے۔ اسلام ذمہ داریوں اور حقوق دونوں میں توازن سکھاتا ہے۔
2026-07-02 08:21:23
5
خلیل احمد 🇦🇬 :
اب یہ بات افغان حکومت کو کون سمجھائے گا 🥺
2026-07-04 20:21:55
2
N A :
us time parde ka hukum nahe ta
2026-07-02 09:25:49
1
ASIM6243 :
حضرت خدیجہ ایک کامیاب تاجرہ تھیں۔ ان کا کاروبار موجود تھا، اور ان کے تجارتی قافلے مختلف علاقوں تک جاتے تھے۔ عام تاریخی روایات کے مطابق وہ اپنے نمائندوں کے ذریعے تجارت چلاتی تھیں، نہ کہ ہر قافلے کے ساتھ خود سفر کرتی
2026-07-02 11:04:09
3
Hafeez Waxir :
تب پردے کا حکم نہیں آیا تھا ۔ پردے کا حکم قرآن کی دو سورتوں میں آیا ہے ایک سورۃ نور اور ایک سورۃاﻻآحزاب ۔ ❤️
2026-07-02 11:50:28
3
✍️Real life❤️ :
میں نے آپ جیسا استاد نہیں دیکھا
2026-07-01 12:55:42
4
K ر Tی L 🍂 :
پردہ 🥺
2026-07-06 02:50:50
0
Muhammad Mubarak🚩 :
us waqt parde ka hukam nhi aya tha
2026-07-05 08:19:16
0
KASHIF KHAN :
da wakht wakht khabera ve
2026-07-02 18:53:36
0
Ashraf Arman ♥️S،A♥️ :
aj kal ki halt oss dower k tarh b ni h
social media tiktok
live game etc
2026-07-02 18:51:54
0
Shehzi ahmed🇳🇵 :
اہم کاروباری اسباق:
کردار پر بھروسہ (Character over Experience): انہوں نے تجربے پر دیانت کو ترجیح دی اور نا تجربہ کار لیکن امانت دار محمد ﷺ کو اپنا مال تجارت سونپ دیا..
برانڈ ٹرسٹ اور اخلاقیات (Ethics scale): کاروبار میں دھوکے کے بجائے حسنِ معاملت اور سچائی کو اپنایا جو ان کی کامیابی کی بڑی وجہ بنی...
صلاحیت کی قدر (Appreciation of Talent): آپ ﷺ کی محنت اور دیانت کو دیکھ کر عام شرح سے زیادہ منافع کی پیشکش کی جو بہترین ٹیلنٹ کو برقرار رکھنے (retention) کی عمدہ مثال ہے..
قیادت اور مالی خودمختاری (Leadership and Empowerment): مردوں کے غلبے والے معاشرے میں خود مختار فیصلے کیے اور ایک باوقار مسلم خاتون کی حیثیت سے خود کو منوایا۔
2026-07-04 14:04:28
0
پښتون🇦🇬 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 01:48:52
1
M Shaفiق khaن🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 20:19:36
1
Nعeem jaaن :
❤️❤️❤️
2026-06-30 18:40:38
1
From Clay to Soul🦋 :
❤️
2026-07-01 03:45:30
1
ILYAS 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-07-01 09:53:01
1
m.k.shahgggg :
❤️❤️❤️
2026-06-30 14:21:54
1
Adv Haseeb khan :
❤️❤️❤️
2026-06-30 11:51:07
1
🥀🍁غنم رنگ🍁🥀 :
❣️❣️❣️
2026-07-05 19:49:37
0
Abid wazir :
🥰🥰🥰
2026-07-01 14:52:31
0
To see more videos from user @user087015304, please go to the Tikwm
homepage.