@pashteen635: "کچھ فیصلے ایسے بھی ہوتے ہیں، جن میں انسان بے قصور ہو کر بھی قصوروار ٹھہر جاتا ہے۔ صفائیاں دینے کا وقت بھی نہیں ملتا، کیونکہ فیصلے پہلے ہی لکھے جا چکے ہوتے ہیں۔ پھر خاموشی ہی انسان کی قسمت بن جاتی ہے، اور آنکھوں میں رہ جانے والے آنسو گواہی دیتے ہیں کہ کبھی کسی نے دل سے محبت کی تھی... مگر انجام صرف تنہائی نکلا۔ 💔🥀 #muzaffar_writes1