@s_with_strings: *"رباب کے تار پر انگلی رکھتے ہی"* *"پورا ماضی سامنے آ کھڑا ہوتا ہے"* *"ہر سر میں وہی نام گونجتا ہے"* *"جسے بھولنے کی قسم کھائی تھی"* *"ساز تو بجتا رہتا ہے خاموشی سے"* *"پر اندر کوئی چیخ چیخ کر رو رہا ہوتا ہے"*. #creatorsearchinsights #foryoupage #viewe100k #10000viewers🤲🤲🤲♥️♥️💯💯♥️♥️🤲🤲 #foryou