@overseas.pakistan_: خواجہ آصف کا کشمیر پر متنازعہ بیان ۔۔ چیئرمین او پی ایف کی شدید مذمت، کشمیریوں سے معزرت، کشمیری بزرگ سمجھ کر خواجہ صاحب کو معاف کر دیں ، چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا کی سینئر صحافی اشتیاق احمد عباسی سے خصوصی گفتگو #opf #overseaspakistanis ##syedqamarraza #Kashmir