@its_k204: جو رشتے اچانک سے زہر اگلنے لگیں سمجھو وہ پہلے سے ہی زہریلے تھے ان کے اندر آپ کے خلاف اس قدر زہر اکھٹا ہو جاتا ہے کہ" مجبورا " انہیں اگلنا پڑتا ہے #unfreezemyaccount #foryoupage❤️❤️ #itsk204 #fypp #fyp

ک 🤎
ک 🤎
Open In TikTok:
Region: TR
Tuesday 30 June 2026 13:09:28 GMT
35554
2894
11
216

Music

Download

Comments

zay______ab
Zayaab🦋 :
Status nahi lga skti repost kr deti hun
2026-06-30 17:58:12
2
302_faiz
چ - ر - س - ی :
اللہ تعالیٰ آپ سمیت ہم سب پر اپنی رحمت اور برکت فضل اور کرم علم اور عمل عطا اور رضا عاجزی اور استقامت توبہ اور ہدایت سلامتی اور عافیت صحت اور قوّت رِزق اور عزت عشق اور محبت زُہد اور تقویٰ اخلاص اور بھلائی تحقیق اور جُستجو شجاعت اور بہادری خیر اور سخاوت بخشش اور جنت ہمارے پیارے آقا صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت اور محبت معرفت اور اپنی نعمتوں اور ہر خیر اور بھلائی کا دروازہ کھول دے اور ہمیں ہر شر اور برائی سے محفوظ رکھے آمین۔
2026-07-12 08:43:11
0
ghazimommy2
زوجہ ابوبکر😍❤️ :
belkul Sahi kha
2026-07-10 17:52:11
0
hibarajpoot394
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَد ﷺ
2026-07-10 06:30:33
1
mhus521
MH🍁 :
mana status Laga diya
2026-07-08 10:25:41
0
userdied587
RIP :
💐💐💐
2026-06-30 22:07:53
1
sulemanshah12
🇾 🇴 🇺 🇸 🇦 🇫 🇿 🇦 🇮 :
💗💗💗
2026-07-09 17:42:57
1
papa__ki__sherni12
@Papa___ki___sherni,#651 :
❤️‍🩹🥺💯
2026-07-09 21:19:27
1
nabia_ali_qureshi
NabiaAli :
😁😁😁
2026-07-15 18:01:57
1
hibarajpoot394
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ مشکلوں میں ڈالنے والوں سے بڑا، مشکلوں سے نکالنے والا اللہ ہے۔ جب یہ حقیقت دل میں اتر جائے تو کوئی مشکل بھی مشکل محسوس نہیں ہوتی۔ مخلص رشتے اور سچے دوست بھی اللہ تعالٰی کی عظیم نعمت ہیں، انہیں کبھی معمولی باتوں یا وقتی مجبوریوں کی نذر نہ ہونے دیں کیونکہ مجبوریاں تو ختم ہو جاتی ہیں مگر کھوئے ہوئے مخلص رشتے اور سچے دوست دوبارہ آسانی سے نہیں ملتے۔ اے ہماری سانسوں کے مالک! ہماری نافرمانیوں کے باوجود ہمیں رزق عطا کرنے والے رب! ہمارے گناہوں کی پردہ پوشی کرنے والے مہربان رب! ہمارے کمزور جسموں پر رحم فرما، ہماری تمام مشکلات آسان فرما اور ہمیں ہر حال میں اپنا شکرگزار بندہ بنا۔ اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا سید الایام جمعہ مبارک، تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔ دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان 24-محرم الحرام 1448 ہجری 10-جولائی 2026 عیسوی 26-ہاڑ 2083 بکرمی بروز جمعہ
2026-07-10 06:30:55
1
To see more videos from user @its_k204, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About