@amritkang5820: 🇧🇭🚣🧆🇦🇪

🇧🇭🧕🌹👑
🇧🇭🧕🌹👑
Open In TikTok:
Region: BH
Tuesday 30 June 2026 13:19:47 GMT
4024
498
16
15

Music

Download

Comments

saim0369
Gujjar🇸🇦🇵🇰🇧🇭 :
hi
2026-06-30 14:29:48
0
user73110895imrankhan
Imran Khan :
asry sea beach
2026-06-30 13:47:35
0
user2307693228103
Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-06-30 19:31:38
0
farman.ali8203
Farman Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-30 18:35:17
0
m.adnan3644
M.Adnan Gill jutt🇸🇦🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-06-30 18:27:37
0
alihaider__404
✨⚔️ھادی"𝐀Ł𝔦"حافظ🇧🇭✨ :
🥰🥰🥰
2026-06-30 18:25:45
0
ladijutt130
شہزاد گورایہ🇵🇰🇸🇦🇧🇭 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 18:09:01
0
user1661451666160
Zaheer Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-30 17:52:47
0
shoaibrana254
Rana shoaib,🇵🇰🇧🇭 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 17:38:27
0
ladla22333
🇵🇰 $hãhzãdã.🇧🇭🇧🇭 :
🥰
2026-06-30 15:42:48
0
.jatt.jatt0
༒꧂,Dâñi, ꧁༺jatt,❤️. 🇧🇭🇧🇭 :
💖💖💖
2026-06-30 15:01:37
0
.st7917
✨❣️ S💞T❣️✨💫 :
🥰🥰🥰
2026-06-30 14:13:38
0
faizan.awan.6632
Faizan awan Talagang 6632 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-30 14:13:26
0
ranasufyanmanj
🇵🇰🇵🇰سفیان منج 🇧🇭🇧🇭 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 13:47:48
0
amg.joker2
𝐒.🐅 :
🔥🔥🔥
2026-06-30 22:26:58
0
To see more videos from user @amritkang5820, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت جب لفظوں سے نکل کر روح میں حلول کر جاتی ہے، تو وہ وقت اور حالات کی محتاج نہیں رہتی۔ لوگ کہتے ہیں زندگی مختصر ہے، مگر میں کہتا ہوں کہ اگر وہ تمہاری یاد میں گزرے تو ایک پل بھی صدیوں پر بھاری ہے۔ میرا یہ وعدہ کوئی رسمی عہد نہیں، بلکہ میرے وجود کا وہ سچ ہے جسے نہ وقت مٹائے گا اور نہ موت دھندلا پائے گی۔ تم وہ ستارہ ہو جس کے گرد میری زندگی کے تمام موسم گردش کرتے ہیں۔ اگر کل میری آنکھیں نہ کھلیں، تب بھی میری آخری سوچ کی دہلیز پر تمہارا ہی نام دستک دے رہا ہوگا۔ یہ جو میں کہتا ہوں نہ کہ صرف تم سے محبت رہے گی، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میرے اندر جو کچھ بھی ہے میرا مان میری چپ میری تڑپ اور میری خوشی وہ سب تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔ دنیا بدلتی ہے، لوگ بچھڑتے ہیں، اور یادیں مٹ جاتی ہیں، مگر میرا عشق اس مٹی سے نہیں جو فنا ہو جائے، میرا عشق اس خوشبو کی طرح ہے جو فضاؤں میں ہمیشہ کے لیے قید ہو چکی ہے۔ میں رہوں نہ رہوں، ہوا کے جھونکے تمہیں بتائیں گے کہ کسی نے تمہیں اپنی زندگی کے آخری دیے کی لو تک چاہا تھا۔ میری محبت تمہارے لیے کوئی بوجھ نہیں، بلکہ ایک ایسی چھاؤں ہے جو تب بھی تمہارے ساتھ رہے گی جب سورج ڈھل چکا ہوگا۔ تم میری زندگی کی وہ واحد حقیقت ہو جسے میں نے اپنی مرضی سے چنا ہے، اور اب یہ انتخاب میری سانسوں کا قرض بن چکا ہے۔ تیری یادوں کی تپش میں اب بھی وہ اثر ہے
محبت جب لفظوں سے نکل کر روح میں حلول کر جاتی ہے، تو وہ وقت اور حالات کی محتاج نہیں رہتی۔ لوگ کہتے ہیں زندگی مختصر ہے، مگر میں کہتا ہوں کہ اگر وہ تمہاری یاد میں گزرے تو ایک پل بھی صدیوں پر بھاری ہے۔ میرا یہ وعدہ کوئی رسمی عہد نہیں، بلکہ میرے وجود کا وہ سچ ہے جسے نہ وقت مٹائے گا اور نہ موت دھندلا پائے گی۔ تم وہ ستارہ ہو جس کے گرد میری زندگی کے تمام موسم گردش کرتے ہیں۔ اگر کل میری آنکھیں نہ کھلیں، تب بھی میری آخری سوچ کی دہلیز پر تمہارا ہی نام دستک دے رہا ہوگا۔ یہ جو میں کہتا ہوں نہ کہ صرف تم سے محبت رہے گی، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میرے اندر جو کچھ بھی ہے میرا مان میری چپ میری تڑپ اور میری خوشی وہ سب تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔ دنیا بدلتی ہے، لوگ بچھڑتے ہیں، اور یادیں مٹ جاتی ہیں، مگر میرا عشق اس مٹی سے نہیں جو فنا ہو جائے، میرا عشق اس خوشبو کی طرح ہے جو فضاؤں میں ہمیشہ کے لیے قید ہو چکی ہے۔ میں رہوں نہ رہوں، ہوا کے جھونکے تمہیں بتائیں گے کہ کسی نے تمہیں اپنی زندگی کے آخری دیے کی لو تک چاہا تھا۔ میری محبت تمہارے لیے کوئی بوجھ نہیں، بلکہ ایک ایسی چھاؤں ہے جو تب بھی تمہارے ساتھ رہے گی جب سورج ڈھل چکا ہوگا۔ تم میری زندگی کی وہ واحد حقیقت ہو جسے میں نے اپنی مرضی سے چنا ہے، اور اب یہ انتخاب میری سانسوں کا قرض بن چکا ہے۔ تیری یادوں کی تپش میں اب بھی وہ اثر ہے" کہ میری آخری سانس بھی تیرے نام کا صدقہ ہوگی۔

About