@tabi9094: CHOLA BANWAYA 🎧😍 SLOWED REVERB #fullsong#trending#virl #fypシ゚#foryoupage

𝙏𝘼𝘽𝙄 𝙓 𝙎𝙇𝙊𝙒𝙀𝘿 🎧
𝙏𝘼𝘽𝙄 𝙓 𝙎𝙇𝙊𝙒𝙀𝘿 🎧
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 June 2026 13:27:17 GMT
5161
454
9
45

Music

Download

Comments

kaleemjutt237
Abdullah Jatt :
hello my g
2026-07-02 08:08:32
0
calvinmalik08
🔱سالار اعوان 🔱 :
🥰🥰🥰
2026-06-30 21:09:14
1
kaleemjutt237
Abdullah Jatt :
❤️❤️❤️
2026-07-02 08:06:32
0
tayyab.khan7545
Tayyab Khan :
💞💞💞
2026-06-30 13:32:25
0
fakharsial2084
Fakhar sial :
♥️♥️♥️
2026-07-01 06:47:40
0
userbhattibrind1
NO NAME 🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 02:31:07
1
waseem99004
✨🇼 🇦 🇸 🇪 🇪 🇲✨🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 14:12:47
0
gujarati6264
Fatima queen 👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 17:22:26
0
mramzansukhera04
🅵🅾🅶🅸♥️ 🆁🅰🅼🆉🅰🅽 :
♥️♥️♥️
2026-07-03 17:06:35
0
To see more videos from user @tabi9094, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رات کے سناٹے میں ایک پرانی کھڑکی کے پاس ایک تھکا ہوا دل بیٹھا ہے۔ چاندنی مدھم ہے، جیسے آسمان نے بھی اپنا نور کھو دیا ہو۔ ہوا میں خاموشی گھلی ہے، مگر اس خاموشی میں یادوں کی بازگشت گونج رہی ہے۔ وہ یادیں جو دل کے کسی کونے میں ابھی تک سانس لے رہی ہیں۔ کبھی یہی راتیں ہنسی سے بھری ہوتی تھیں وہی چاندنی خوشبو بن کر دل کو چھو جاتی تھی۔ مگر آب بر روشنی ادھوری لگتی ہے۔ وہ چہرہ جو کبھی خوابوں میں مسکراتا تھا، اب خوابوں سے بھی روٹھ گیا ہے۔ دل روز سمجھاتا کہ ہے سب ختم ہو چکا ہے، مگر آنکھیں اب بھی اُسی دروازے پر لگی رہتی ہیں جہاں سے وہ آخری بار گزری تھی۔ وقت بدل گیا موسم گزر گئے مگر دل کا موسم ویسا ہی ہے۔ دن میں سب ٹھیک ہے، مگر رات آتے ہی سب بکھر جاتا ہے۔ اُس کی آواز اُس کی مسکراہٹ اُس کا نام ۔ سب ذہن میں گونجتا ہے۔ اور دل کہتا ہے، کاش وہ ایک بار پھر لوٹ آئے۔ لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ مگر کوئی نہیں سمجھتا کہ کچھ لوگ بھولنے کیلئے نہیں ہوتے۔ وہ دل کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اور جب وہ چلے جاتے ہیں تو دل اپنے ہی حصے کو دفنا دیتا ہے

About