@waseemwrites.008: جیو ٹی وی کے ڈرامہ **"ضبط"** کی قسط 20 میں اسلامیات کی وہ کتاب، **جس میں اللہ تعالیٰ اور رسولِ اکرم ﷺ کا نام درج ہے،** غصے میں زمین پر پھینکتے ہوئے دکھائی گئی۔ مزید یہ کہ کتاب پر مسجدِ نبوی ﷺ کے میناروں کی تصویر بھی موجود ہے۔ جیو ٹی وی نے بےغیرتی کی انتہا کر دی۔ ⚠️😡 #foryoupage #viral #foryou