ہم نے ہر دکھ کو محبت کا تسلسل سمجھا
ہم کوئی تم تھے کہ دنیا سے شکایت کرتے
ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا
پھول اگر اب بھی نہ کھلتے تو خسارہ کرتے
ہم اگر چپ ہیں تو اس کو بھی غنیمت سمجھو
ہم اگر صبر نہ کرتے تو قیامت کرتے
ہم کو معلوم ہے دشمن کے سبھی ٹھکانوں کا
شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
کی محبت تو سیاست کے چلن چھوڑ دیئے
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
❤️🩹🌸🤞
2026-06-30 13:40:47
0
💔سمی کھوکھر6047💔 :
🥰🥰🥰
2026-06-30 13:41:08
0
To see more videos from user @alfaaz.e.qalb, please go to the Tikwm
homepage.