@sjislamicstudio: جو کسی کا بُرا نہیں چاہتے، اُن کے ساتھ کوئی بُرا نہیں کر سکتا۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔ 🤍✨ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "تو کرتا وہ ہے جو تو چاہتا ہے، پر ہوتا وہ ہے جو میں چاہتا ہوں۔ تو وہ کر جو میں چاہتا ہوں، پھر ہوگا وہ جو تو چاہتا ہے۔" 🌿 اپنے دل کو نفرت سے پاک رکھیں، کسی کا بُرا نہ چاہیں، اور اللہ پر کامل بھروسہ رکھیں۔ جو اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتا ہے، اللہ اس کے لیے بہترین فیصلے فرماتا ہے۔ ❤️🤲 #اللہ #اسلام #قرآن #دعا #ایمان #روحانیت #TikTokPakistan #IslamicReminder