@aestheticallydirty: خاکی دجال اب مکمل طور پر پاکستان پر گرفت بنا رہا ہے، ایک وقت ایسا آئے گا کہ پاکستان میں دجال کے کاروبار کے علاوہ کسی اور کا کاروبار نہیں ہوگا، کوئی کمپنی نہیں ہوگی۔ آج پی آئی اے کی فروخت مکمل ہوگئی، شیئرز ٹرانسفر ہوگئے اور پی آئی اے کا نواں نکور چیئرمین دجالی فاؤنڈیشن کا سی ای او ہے۔ پی آئی اے کو دجال نے دجال ہی کو مفت میں بیچا اور دجال ہی نے مفت میں خرید بھی لیا😂 بس لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے جعلی نام استعمال کیے ہیں۔ جس طرح خاکی دجال چالیں چل رہا ہے، مجھے لگتا ہے یہ پورے پاکستان کو آفیشلی دجال کو بیچ ہی نہ دیں.. اور عوام کو یہاں رہنے کے لیے دجال کو ماہانہ رینٹ دینا پڑے 🤣🤣🤣