@user857412348: کبھی کبھی لگتا ہے کہ جیسے میں بہت پرانا ہو چکا ہوں۔ 25 سال تو صرف دنیا کے کھاتے میں ہیں، لیکن میری روح شاید صدیوں پرانی ہے۔ وہ بوجھ جو اٹھائے پھر رہا ہوں، وہ وقت کا نہیں، ان لمحوں کا ہے جو گزر گئے مگر ختم نہیں ہوئے۔ لوگ جیتے ہیں عمر پوری کرنے کے لیے، اور میں جی رہا ہوں صرف سانسیں پوری کرنے کے لیے۔ یہ تھکاوٹ جسم کی نہیں ہے، یہ اس امید کی موت ہے جو کبھی کسی کے لیے دل میں جاگی تھی۔"#fyp #foryou #tiktok #urdupoetry #shyrilover
پتہ نہیں لوگ کیسے جی لیتے ہیں 80_90 سال
یہاں تو 25 سال کی زندگی نے ہی تھکا دیا 🥀💔🥹
2026-07-01 18:44:39
17
🦋✰᭄بادشاہ 🥀 :
:کتنا کچھ ہو گیا لیکن اس شخص سے نفرت نہیں ہوئی
2026-07-01 09:18:28
12
broken heart girl 💔💔💔 :
hi same 💔😥
2026-07-01 16:32:40
6
❤️🩹sad 💔 boys❤️🩹 :
نوچ نوچ کر کھا گئے تقدیر کے فیصلے مجھے
اور مجھ سے کہا جاتا ہے کہ خوش رہا کرو
😢😭
2026-07-02 08:15:17
8
💜❤۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔❤💜 :
کچھ چیزوں اور لوگوں کو کھونا ہم افوڈ نہیں کرسکتے لیکن ہمیں ان کو کھونا پڑتا ہے دستبردار ہونا پڑتا ہے پھر چاہے وہ ہماری خوشی کی پہلی اور آخری وجہ کیوں نہ ہوں 🥺
2026-06-30 17:48:55
9
my heart is Brocken 💔 :
sahi bat hai yar najane kese jite hai log🙂 hum to choti umar me hi thak gaye hai
2026-07-03 18:44:00
3
❣️🫶ملک باسم امتیاز🫶❣️ :
الله کو yad کرو or الھمدللہ کہو
2026-07-02 12:15:42
6
┈━═☆🫀Raja🫀☆═━┈ :
Hy ishqa tabha de yaw banda ka
2026-07-03 11:34:48
1
Fida ur Rehman :
نماز شروع کرو
2026-07-01 09:21:22
8
rifat Hun yaar ♥️😁 :
Allha pak apke mushkelay Ahsan keray😳
2026-07-03 14:02:55
1
Mohsin Mughal :
kya baat kr di yar yahi haqeeqat h 😳
2026-07-01 11:35:30
3
🦋𝄟⃝ ᴠͥɪͣᴘͫ✮⃝ 𝕶𝖎𝖓𝖌 𝄟⃝ :
نوچ نوچ کر کھا گئے تقدیر کے فیصلے مجھے
اور مجھ سے کہا جاتا ہے کہ خوش رہا کرو
2026-07-01 16:49:45
7
Heer🥀 :
kamal 👌
2026-07-01 11:56:17
6
Shahid :
bilkul theek kaha..Main Bhi thak gaya... Ab aur nahi jiya jaata..
2026-06-30 20:22:23
1
Dil-€-Fankar :
کتنا کچھ ہو گیا لیکن اس شخص سے نفرت نہیں ہوئی
2026-07-02 09:03:01
4
rajaarbaz76 :
mujhe pata hai ki wo Meri zindagi kabhi Nahin banega na jaane kyon yah soch kar usse aur ishq hone lagta hai.....💔💔😭
2026-07-02 10:49:33
2
Ansar jutt❤️ :
right 👍
2026-07-01 10:59:51
2
Ayesha Khan :
bilkul right line 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-07-01 18:59:05
3
shahzadmalik821 :
@Dil-M. S:کتنا کچھ ہو گیا لیکن اس شخص سے نفرت نہیں ہوئی
2026-07-02 10:24:36
2
To see more videos from user @user857412348, please go to the Tikwm
homepage.