@band_dareecha.1: کچھ لوگ پوری زندگی میں بھی وہ سکون نہیں و ڈھونڈ پاتے جو مجھے ایک شخص میں مل گیا وہ صرف محبت نہیں میری عادت بھی ہے، میری دعا بھی میری دوستی بھی اور میری روح کا سکون بھی اس کے ساتھ رہ کر ایسا لگتا ہے جیسے زندگی کی ہر ادهوری چیز مکمل ہو گئی ہو. اب خوشی کسی وجہ کی محتاج نہیں رہی، کیونکہ میری خوشی کا سبب صرف وہ ایک شخص ہے میں نے اس میں محبت دیکھی وفا دیکھی دوستی دیکھی اپنا سکون دیکھا اور سب سے بڑھ کر... میں نے خود کو پایا دن چاہے کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، اس کی ایک بات دل کو پھر سے زندہ کر دیتی ہے کبھی کبھی انسان کسی ایک شخص میں پوری دنیا ڈھونڈ لیتا ہے، اور مجھے میری دنیا مل چکی ہے اب دعا صرف اتنی ہے کہ یہ ساتھ کبھی ختم نہ ہو کیونکہ کچھ رشتے قسمت سے نہیں، رحمت سے ملتے ہیں . . . . . . . . . . . #fyp #viewsproblem #foryou #unfreezemyacount #pleasetiktokteamviralvideo💯